BEGIN:VCALENDAR
VERSION:2.0
PRODID:-//FestivalIndex//FIDX//EN
CALSCALE:GREGORIAN
METHOD:PUBLISH
BEGIN:VEVENT
UID:festivalindex-fidx-40402@festivalindex.com
DTSTAMP:20260916T004645Z
DTSTART;VALUE=DATE:20260906
DTEND;VALUE=DATE:20260907
SUMMARY:تقریب یومِ دفاعِ پاکستان
LOCATION:لاہور
DESCRIPTION:ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور میں 6 ستمبر 2026 کو یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں مقررین نے 1965 کی جنگ، معرکہ حق، اور پاکستان کی دفاعی تاریخ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو قومی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔ طلباء نے ملی نغمے بھی پیش کیے۔\nhttps://festivalindex.com/ur-pk/events/40402-2026
URL:https://festivalindex.com/ur-pk/events/40402-2026
END:VEVENT
END:VCALENDAR
